MemberShip


Asslam-O-Alikum..!
My name is Muzzamal Razzaq. I'm the owner of this website. I welcome you all to this website. Our website aims to empower people. So that they can earn for themselves and their families. Now let's talk about membership. If you are an expert in content writing or social media marketing or any use full skill and want to work with us , contact us. We will pay you for your work. As will be agreed upon between us. Thanks 💞


!..السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
میرا نام مزمل رزاق ہے. میں اس ویب سائٹ کا مالک ہوں. میں آپ سب کو اس سائٹ پر خوش آمدید کہتا ہوں. ہماری ویب سائٹ  کا مقصد لوگوں کو بااختیار بنانا ہے. تاکہ وہ اپنے اور اپنے خاندان کے لیے باعزت روزی کما سکیں۔ اب ہم رکنیت کی بات کرتے ہیں۔ اگر آپ مواد لکھنے یا سوشل میڈیا مارکیٹنگ یا دوسرے کیسی بھی ہنر کے ماہر ہیں اور ہمارے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں. ہم آپ کو آپ کے کام کی ادائیگی کریں گے. جیسا ہمارے درمیان طے ہو گا. شکریہ