About Us


Assalam-O-Alaikum..!
My Name is Muzzamal Razzaq. I have done software engineering from University of Okara (Pakistan). I'm the owner of this website. I welcome you all to this website. You have come to this website , it means that you are interested in digital skills. You will find many free courses on this website. If you complete any course of these courses , you will also receive a certificate of completion. All the courses on this website will be given to you almost free and all of them will be based on advance technology. You will be able to run your own income resource after completing these courses. Thanks 💞


!..السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
میرا نام مزمل رزاق ہے. میں نے یونیورسٹی آف اکاڑہ ( پاکستان ) سے سوفٹ وئیر انجینئرنگ کی ہے. میں اس ویب سائٹ کا مالک ہوں. میں آپ سب کو اس ویب سائٹ پر خوش آمدید کہتا ہوں. آپ اس ویب سائٹ پر آئے ہیں ، اس کا مطلب ہے کہ آپ ڈیجیٹل مہارتوں میں دلچسپی رکھتے ہیں. اس ویب سائٹ پر آپ کو بہت سے مفت کورسز ملیں گے. اگر آپ ان کورسز میں سے کوئی بھی کورس مکمل کرتے ہیں تو آپ کو تکمیل کا سرٹیفکیٹ بھی ملے گا. اس ویب سائٹ پر تمام کورسز آپ کو تقریباً مفت  فراہم کیے جائیں گے اور یہ سب ایڈوانس ٹیکنالوجی پر مبنی ہوں گے. ان کورسز کو مکمل کرنے کے بعد آپ اپنی آمدنی کا ذریعہ خود چلا سکیں گے. شکریہ